Skip to product information
1 of 1

Meri Dukan Super Store

خالص چکی کا آٹا

خالص چکی کا آٹا

Regular price Rs.2,770.00 PKR
Regular price Rs.2,780.00 PKR Sale price Rs.2,770.00 PKR
Sale Sold out
Quantity

خالص چکی کا آٹا

گھر جیسی نرم روٹی، قدرتی غذائیت اور بہترین صحت

اعلیٰ ترین معیار کی گندم سے روایتی چاکی پر تیار کردہ 100% خالص آٹا۔ یہ آپ کی روٹیوں کو دیتا ہے زبردست ذائقہ، نرمی اور ایسی خوشبو جو ہر کھانے کا لطف دوبالا کر دے۔

اہم خصوصیات:

  • 100% خالص اور چوکر سے بھرپور: گندم کی تمام قدرتی غذائیت اور فائبر سے لیس جو ہاضمے کو درست رکھے۔

  • نرم اور پھولی ہوئی روٹیاں: روٹی دیر تک نرم اور تازہ رہتی ہے۔

  • کیمیکل اور فائن آٹے سے پاک: بغیر کسی ملاوٹ اور بلیچ کے، مکمل طور پر قدرتی اور صحت بخش۔

  • روزمرہ استعمال کے لیے بہترین: روٹی، پراٹھا اور پوری بنانے کے لیے سب سے بہترین انتخاب۔

View full details