Regular price
Rs.265.00 PKR
Sale price
Rs.260.00 PKR
Sale
Sold out
Quantity
Couldn't load pickup availability
دال چنا
شاندار رنگت، بہترین ذائقہ اور قدرتی غذائیت
اعلیٰ ترین معیار کے منتخب کردہ چنوں سے تیار کردہ 100% خالص دال چنا۔ جو پکانے پر باآسانی گلتی ہے اور آپ کے کھانوں کو دیتی ہے روایتی گاڑھا پن، زبردست ذائقہ اور اشتہا انگیز خوشبو۔
اہم خصوصیات:
100% صاف اور معیاری: پتھر، مٹی اور کچرے سے بالکل پاک، سنگل/ڈبل گریڈ شدہ دال۔
پروٹین اور فائبر سے بھرپور: صحت بخش غذائیت کا بہترین ذریعہ جو توانائی فراہم کرے۔
روایتی کھانوں کے لیے پرفیکٹ: دال فرائی، دال گوشت، حلیم (دلیم)، اور شامی کباب بنانے کے لیے سب سے بہترین انتخاب۔
جلد گلنے والی: پکانے میں آسان اور ذائقے میں بے مثال۔