Regular price
Rs.600.00 PKR
Sale price
Rs.580.00 PKR
Sale
Sold out
Quantity
Couldn't load pickup availability
سرخ لوبیا
بڑا دانہ، زبردست ذائقہ اور قدرتی غذائیت سے بھرپور
اعلیٰ ترین معیار کے منتخب کردہ چٹخاریدار اور صاف ستھرے سرخ لوبیا (راجمہ)۔ جو پکنے کے بعد نہایت نرم، گاڑھے اور ذائقہ دار بنتے ہیں اور آپ کے روزمرہ کھانوں میں لاتے ہیں روایتی اور اشتہا انگیز ذائقہ۔
اہم خصوصیات:
100% صاف اور گریڈڈ: مٹی، کنکر اور خراب دانوں سے پاک، یکساں اور خوبصورت سرخ دانہ۔
پروٹین اور فائبر کا خزانہ: آئرن، پروٹین اور فائبر سے بھرپور جو صحت، توانائی اور ہاضمے کے لیے انتہائی مفید ہے۔
لوبیا چاول اور سالاد کے لیے بہترین: روایتی راجمہ چاول، لوبیا سالاد (Lobia Salad)، سوپ اور چاٹ بنانے کے لیے سب سے بہترین انتخاب۔
آسانی سے گلنے والا: بھگونے کے بعد جلدی گلتا ہے اور سالن کو دیتا ہے بہترین گاڑھا پن (Gravy)