Regular price
Rs.165.00 PKR
Sale price
Rs.160.00 PKR
Unit price
Rs.320.00/kg
Sale
Sold out
Quantity
Couldn't load pickup availability
سویا ساس
اعلیٰ ترین معیار کے ساتھ تیار کردہ ڈارک سویا ساس، جو آپ کے چائنیز، دیسی اور اینشیائی کھانوں کو دیتی ہے گہرا اور دلکش رنگ، زبردست ذائقہ اور مخصوص خوشبو۔
اہم خصوصیات:
بہترین اُمامی اور نمکین ذائقہ: کھانوں کے اصل ذائقے کو ابھارے اور ان میں گہرائی پیدا کرے۔
چائنیز اور اینشیائی ڈشز کا لازمی جزو: فرائیڈ رائس، چاؤمین، منچورین، سوپ اور میکرونی بنانے کے لیے بہترین۔
مارینیشن اور ڈریسنگ کے لیے موزوں: چکن، بیف، مچھلی اور گرل اشیاء کو مارینیٹ کرنے اور ساسز بنانے کے لیے مکمل طور پر پرفیکٹ۔
حفظانِ صحت کے مطابق پیکنگ: صاف ستھرے اور معیاری طریقے سے تیار اور پیک شدہ تاکہ ذائقہ اور تازگی برقرار رہے۔