Regular price
Rs.230.00 PKR
Sale price
Rs.220.00 PKR
Sale
Sold out
Quantity
Couldn't load pickup availability
خالص دیسی شکر
قدرتی مٹھاس، روایتی ذائقہ اور بہترین صحت
کماد (گنے) کے رس سے بالکل قدرتی طریقے سے تیار کردہ خالص دیسی شکر۔ یہ چینی کا بہترین اور صحت بخش متبادل ہے، جو آپ کی چائے، کھیر اور روزمرہ کے میٹھوں کو دے روایتی ذائقہ اور دلنشین خوشبو۔
اہم خصوصیات:
100% خالص اور کیمیکل فری: بغیر کسی مصنوعی رنگ یا ملاوٹ کے بالکل قدرتی حالت میں۔
صحت کا ضامن: ائرن (Iron) اور دیگر قدرتی معدنیات سے بھرپور، جو ہاضمے کو بہتر بناتی ہے۔
چینی کا بہترین متبادل: چائے، دلیہ اور میٹھی اشیاء کے لیے صحت بخش انتخاب۔
صاف ستھری باریک پسی ہوئی: استعمال میں انتہائی آسان اور باآسانی گھلنے والی۔